Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 627|Reply: 0

پی ایس ایل 11 کے لوگو کی رونمائی، خاص کیا ہے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206628
Post time 2026-3-4 18:43:33 | Show all posts |Read mode
  ---اسکرین گریب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے لوگو کی رونمائی کر دی گئی۔

پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کا لوگو جاری کیا گیا ہے۔

لوگو میں اردو میں گیارہ لکھا گیا ہے جس میں 11 کا ہندسہ بھی نمایاں ہے۔  

اس سال لیگ میں کل 8 ٹیمیں حصہ لیں گی، جو اپنے بہترین کھیل کے لیے تیار ہیں۔

شائقین بھی لیگ کے آغاز کے لیے بے حد پُرجوش ہیں اور ہر ٹیم کی کارکردگی دیکھنے کے منتظر ہیں۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز 26 مارچ سے لاہور میں ہو گا، جہاں افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان کھیلا جائے گا۔

رنگا رنگ افتتاحی تقریب بھی لاہور ہی میں منعقد کی جائے گی۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کا شمار دنیا کی مقبول ترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں ہوتا ہے اور ہر سال اس کے مقابلوں کا بے صبری سے انتظار کیا جاتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 14:48 GMT+5 , Processed in 0.046857 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list