Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 911|Reply: 0

بالاکوٹ: مزاحیہ ٹک ٹاکر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے قتل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206676
Post time 2026-3-4 20:01:21 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹوز

خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے قصبے بالاکوٹ میں سوشل میڈیا پر مزاحیہ ویڈیو بنانے والا شہری محمد جاوید پولیس اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔

ایس پی صابر خان کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مبینہ طور پر ملزم پولیس اہلکار کی پستول سے گولی چل گئی، جس سے محمد جاوید موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔

واقعے کے بعد مشتعل افراد نے بالاکوٹ تھانے میں توڑ پھوڑ کی اور پولیس موبائل کو آگ لگا دی، اس دوران مبینہ گولی چلنے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی، جس میں  ملزم پولیس کانسٹیبل کو جاوید کے پیٹ پر پستول رکھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اور تحقیقات شروع کر دی ہیں۔  

گرفتاری کے بعد ملزم کو سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے اسے 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

بعدازاں، مزاحیہ ویڈیو بنانے والے محمد جاوید کی ان کے آبائی قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔

تدفین میں جاوید کے ورثاء، اہلِ علاقہ اور وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے شرکت کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 16:12 GMT+5 , Processed in 0.047999 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list