Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 60|Reply: 0

فلائٹس آپریشن تعطل، پاکستانی شاہینز کی ابوظبی سے وطن واپسی تاخیر کا شکار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206676
Post time 2026-3-4 20:01:23 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

پاکستانی شاہینز کی ابوظبی سے وطن واپسی تاخیر کا شکار ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث فلائٹس آپریشن تعطل کا شکار ہے۔

ذرائع کے مطابق اب پاکستان شاہینز کی براستہ عمان وطن واپسی کا امکان ہے۔ پاکستان شاہینز بذریعہ سڑک عمان اور پھر وہاں سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گی۔

پاکستان شاہینز اور انگلینڈ لائنز کے درمیان سیریز ابوظبی میں کھیلی گئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 16:10 GMT+5 , Processed in 0.045884 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list