Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 347|Reply: 0

ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق حاصل ہے: سعودی کابینہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206676
Post time 2026-3-4 20:01:24 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو

جدہ میں سعودی کابینہ کا اجلاس ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کی سربراہی میں ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔

اجلاس میں کابینہ نے سعودی عرب کے ایئرپورٹس پر پھنسے خلیجی شہریوں کی مہمان نوازی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔

اجلاس میں خطے کی موجودہ صورتحال کے اثرات اور علاقائی و بین الاقوامی سلامتی واستحکام  پر غور کیا گیا، خاص طور پر علاقائی و بین الاقوامی سلامتی اور استحکام کے تناظر میں۔

کابینہ نے واضح کیا کہ سعودی عرب کو ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق حاصل ہے۔

مزید براں اجلاس میں سعودی اینٹی کرپشن اتھارٹی اور پاکستان کے نیب کے درمیان بدعنوانی کی روک تھام اور اس سے نمٹنے کے شعبے میں مفاہمت کی یادداشتوں کی منظوری دی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 16:12 GMT+5 , Processed in 0.046334 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list