Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 135|Reply: 0

آپریشن غضب للحق: طورخم کے قریب دراندازی کی کوشش ناکام، افغان طالبان کمانڈر ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206676
Post time 2026-3-4 20:01:25 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے طورخم کے نزدیک فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔  

کارروائی کے دوران دراندازی کرنے والا افغان طالبان کا مبینہ سرغنہ قہرمان اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افغان طالبان کمانڈر کا تعلق جلال آباد سے تھا۔   
آپریشن غضب للحق: افغان طالبان، فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان کے 50 ٹھکانے تباہ

کارروائیاں 3 اور 4 مارچ کی درمیانی شب بھاری ہتھیاروں کے ساتھ کی گئیں۔   

اس سے قبل پاک فوج نے افغان طالبان، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے 50 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا، کارروائیاں 3 اور 4 مارچ کی درمیانی شب بھاری ہتھیاروں کے ساتھ کی گئیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللّٰہ، چمن، سمبازہ، گھڈوانہ، جانی اور غزنالی سیکٹر میں مؤثر کارروائیاں کی گئیں، ان مقامات کو سرحد پار سے دہشت گردی کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔

کارروائیوں کے دوران افغان طالبان، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج ملکی خود مختاری اور شہریوں کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 16:14 GMT+5 , Processed in 0.047924 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list