Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 237|Reply: 0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، 1354 پوائنٹس کی کمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206676
Post time 2026-3-4 20:40:03 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے دن منفی رجحان دیکھا گیا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 1354 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 55 ہزار 777 پر بند ہوا۔   
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 5159 پوائنٹس کا اضافہ

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 51 ہزار 972 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔   

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 54 ہزار 790 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 57 ہزار 962 کی بلندی پر بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 57 ہزار  132 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
مشرق وسطیٰ کے اسٹاک بازار میں بھی ہلچل

دوسری جانب مشرق وسطیٰ کے اسٹاک بازار میں بھی ہلچل دیکھی جارہی ہے، دبئی ڈی ایف ایم 316 پوائنٹس کم ہوکر 6187 ہے، ابوظبی اے ڈی ایکس379 پوائنٹس کم ہو کر 10720 ہے، جبکہ سعودی عرب تداول 74 پوائنٹس اضافے سے 10640 ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 16:30 GMT+5 , Processed in 0.047332 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list