Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 536|Reply: 0

پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر فی الحال وافر مقدار موجود ہیں: محمد اورنگزیب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-4 21:19:08 | Show all posts |Read mode
  
محمد اورنگزیب — فائل فوٹو

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر فی الحال وافر مقدار موجود ہیں۔

سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں کمیٹی کو ملک کی معاشی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی مانیٹرنگ کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر کام کر رہی ہے، اہم فیصلے فوری طور پر لیے جائیں گے، مارچ کے آخر تک کے پیٹرولیم ذخائر موجود ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کو ریگولیٹ کیا جائے گا۔ توانائی کی بچت کے لیے بھی اقدامات کریں گے۔

محمد اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ علاقائی کشیدگی اگر جاری رہی تو اس کے اثرات سے نمٹنے کے لیے اقدامات کریں گے۔ آئی ایم ایف کے مشن کی روانگی ان کا ادارہ جاتی فیصلہ تھا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 19:20 GMT+5 , Processed in 0.046929 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list