Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 491|Reply: 0

اسکاٹ لینڈ نے آخری رسومات کی نئی تکنیک متعارف کروا دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206715
Post time 2026-3-4 21:19:13 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

اسکاٹ لینڈ نے بوائل ان اے بیگ کے نام سے آخری رسومات کی نئی تکنیک متعارف کرائی ہے جس میں لاشوں کو تحلیل کیا جاتا ہے۔

1885ء کے بعد برطانیہ کا یہ پہلا حصہ اسکاٹ لینڈ ہوگا جس نے تدفین کے قوانین میں سب سے بڑی تبدیلی متعارف کرائی ہے۔

یہ متبادل تکنیک جسے الکلائن ہائیڈولیسس کا نام دیا گیا ہے کو ایک ماحول دوست متبادل طریقہ قرار دیا جا رہا ہے اس میں بڑی مقدار میں قدرتی گیس کا استعمال کیا جاتا ہے۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق نئے طریقہ کار میں مردہ جسم کو بایو ڈیگریڈیبل کفن میں لپیٹا جاتا ہے جو اکثر ریشم یا اون سے بنا ہوتا ہے۔

اس کے بعد اسے اسٹیل کے دباؤ والے چیمبر میں رکھا جاتا ہے جس کے بعد ٹینک کو 95 فیصد پانی اور 5 فیصد الکلائن کیمیکل جیسے پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ سے بنا مائع سے بھرا جاتا ہے، پانی کو 150 سینٹی گریڈ کے درجۂ حرارت پر گرم کیا جاتا ہے، 3 سے 4  گھنٹوں کے دوران جسم تحلیل ہونے کا عمل مکمل ہوتا ہے تو تابوت میں دہائیوں تک ممکن نہیں ہوتا۔

بعد ازاں اس مائع کو ٹھنڈا کر کے نالوں میں بہا دیا جاتا ہے (کائنڈلی ارتھ) جس کے پاس اسکاٹ لینڈ میں الکلائن ہائیڈرولیسس کے قانونی حقوق محفوظ ہیں، ان کا کہنا ہے کہ فضلہ مائع جراثیم سے پاک ہے اور اس میں کوئی ٹھوس چیز یا ڈی این اے نہیں ہے۔

پروسیسنگ کے بعد ہڈیوں کو احتیاط کے ساتھ خشک کر کے باریک سفید پاﺅرڈ میں تبدیل کیا جاتا ہے اور ایک راکھ کی شکل میں لواحقین کے سپرد کر دیا جاتا ہے، اس پراسس کی قیمت سینٹر سے دوری اور مقام پر منحصر ہے ۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 17:32 GMT+5 , Processed in 0.046824 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list