Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 96|Reply: 0

ایرانی جہاز ڈوبنے کا واقعہ، سمندر سے متعدد لاشیں نکال لی گئیں، سری لنکن بحریہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206715
Post time 2026-3-4 21:58:40 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی  

سری لنکا کی سمندری حدود کے قریب امریکی حملے سے  ایرانی جہاز ڈوبنے  سے متعلق سری لنکن بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سمندر سے متعدد افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

ترجمان سری لنکا بحریہ کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے ملنے والی لاشیں جہاز کے عملے کی ہیں، تصدیق کا عمل جاری ہے، واقعہ سری لنکا کی سمندری حدود سے باہر پیش آیا، سری لنکا مدد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، متاثرہ جہاز ایرانی بحریہ کا ہے۔   
سری لنکا کے ساحل کے قریب امریکی حملے سے ایرانی بحری جہاز ڈوب گیا: سری لنکن وزیرِ خارجہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ کے مطابق 180 افراد پر مشتمل ایرانی جہاز آج علی الصبح ڈوبنا شروع ہوا۔   

سری لنکن بحریہ کا کہنا ہے کہ دیگر تفصیلات اور وجوہات سے متعلق تحقیقات بعد میں جاری کی جائیں گی، اس مرحلے پر ہلاک افراد کی درست تعداد نہیں بتائی جا سکتی، جہاز ڈوبنے کی وجوہات سے متعلق سامنے آنے والی رپورٹس کو مسترد کرتے ہیں، امدادی کارروائی کے دوران متاثرہ علاقے میں کسی اور جہاز کی موجودگی کا مشاہدہ نہیں کیا گیا۔

خبر ایجنسی نے بتایا کہ سری لنکن وزارت دفاع اور بحریہ کے ذرائع کے مطابق ایرانی جہاز آئرس ڈینا آبدوز کے حملے کا نشانہ بنا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 17:30 GMT+5 , Processed in 0.057316 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list