Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 387|Reply: 0

مشرق وسطٰی اور افغانستان کی صورتحال، حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206730
Post time 2026-3-4 22:38:35 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

مشرق وسطٰی اور افغانستان کی صورتحال پر حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کی تجویز ہے۔  

انھوں نے کہا کہ تجویز ہے اپوزیشن اور حکومتی ارکان کو بین الاقوامی صورتحال اور پاکستان کے کردار پر بریفنگ دی جائے گی۔  

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان اور وزیر خارجہ تمام ارکان پارلیمنٹ کو بریف کریں۔   

وزیر قانون نے کہا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ان کیمرہ ہوگا اور اپوزیشن کا بھی یہی مطالبہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 18:06 GMT+5 , Processed in 0.059101 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list