Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 914|Reply: 0

لاہور: چھٹی سے واپسی پر دوبارہ چارج نہ لینے والا سول جج عہدے سے برطرف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206730
Post time 2026-3-4 22:38:35 | Show all posts |Read mode
  

18 روز کی چھٹی پر بیرون ملک جا کر واپس نہ آنے والے سول جج کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سول جج سرمد سلیم 18 روز کی چھٹی لے کر بیرون ملک گئے تھے، لیکن انہوں نے واپس آکر دوبارہ چارج لیے بغیر اپنا استعفیٰ بھجوا دیا۔  

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سیشن جج جہلم کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دی۔  

نوٹیفکیشن کے مطابق انکوئری میں ثابت ہوا کہ سول جج نے چھٹیوں کے بعد آفس کا چارج لیے بغیر استعفیٰ بھجوایا۔ سول جج کا استعفیٰ مسترد کر کے عہدے سے برطرف کیا جاتا ہے۔  

مس کنڈکٹ اور کرپشن کے الزامات پر بھی 2 سول جج عہدوں سے بر طرف کر دیے گئے۔  

نوٹیفکیشن کے مطابق سول جج لاہور نسیم اختر ناز کو الزامات ثابت ہونے پر عہدے سے برطرف کیا گیا، جبکہ سول جج راولپنڈی محمد اسلم کو بھی الزام ثابت ہونے پر برطرف کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 18:06 GMT+5 , Processed in 0.047454 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list