Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 377|Reply: 0

آپریشن غضب للحق میں 481 افغان طالبان رجیم کارندے ہلاک، 696 زخمی، تازہ اعداد و شمار جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206730
Post time 2026-3-4 22:38:36 | Show all posts |Read mode
  

وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے دوران پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک ہوگئے جبکہ 696 سے زائد زخمی ہیں۔

وزیر اطلاعات نے آپریشن غضب للحق پر افغان سائیڈ کے نقصانات پر تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔  

عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی 226 چیک پوسٹس تباہ کردی گئی ہیں جبکہ 35 کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔    
آپریشن غضب للحق: پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ایئر بیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا: امریکی اخبار

آپریشن غضب للحق کے پیشِ نظر پاکستان نے افغانستان کی اہم ترین بگرام ایئربیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔   

اسی طرح افغان طالبان رجیم کے 198 ٹینکس، اسلحہ بردار گاڑیاں اور آرٹلری گنز تباہ کر دی گئیں۔

وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 56 مقامات کو فضائی کارروائی میں موثر طور پر نشانہ بنایا گیا۔

واضح رہے کہ آپریشن غضب للحق میں افواج پاکستان کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف موثر زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔

حالیہ کارروائی میں پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ایئر بیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 18:07 GMT+5 , Processed in 0.047264 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list