Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 86|Reply: 0

پی سی بی نے نیشنل ٹی 20 کپ کے شیڈول اور اسکواڈز کا اعلان کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206742
Post time 2026-3-4 23:54:58 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی 20 کپ کے شیڈول اور اسکواڈز کا اعلان کردیا۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق 23 میچز پر مشتمل ٹورنامنٹ7 سے 18 مارچ تک پشاور میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں 10 ریجنل ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق گروپ اے میں لاہور وائٹس، پشاور، فیصل آباد، کراچی وائٹس اور بہاولپور شامل، گروپ بی دفاعی چیمپئن لاہور بلوز، سیالکوٹ، ملتان، ایبٹ آباد اور کراچی بلوز پر مشتمل ہے۔

گروپ اسٹیج اور سیمی فائنلز کے دوران 1 دن میں 2 میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ شام سوا 4 بجے، دوسرا میچ رات سوا 9 بجے شروع ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 19:18 GMT+5 , Processed in 0.047501 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list