Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 272|Reply: 0

پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائی سے ایک قدم کی دوری پر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206778
Post time 2026-3-5 00:34:03 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان نے آسٹریا کو شکست دیکر ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔

سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی پاکستان ٹیم ورلڈ کپ سے صرف ایک قدم کی دوری پر ہے۔

جمعہ کو ہونے والے سیمی فائنل میں کامیابی پاکستان ٹیم کو سیدھا ورلڈ کپ کا ٹکٹ دلا دے گی، پاکستان کے پاس 8 سال بعد ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے کا سنہری موقع ہے۔

مصر کے شہر اسماعیلہ میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان نے آسٹریا کو شکست دے کر کامیابی کی ہیٹ ٹریک کرلی۔

ایونٹ میں پاکستان کی یہ مسلسل تیسری کامیابی ہے، تیسرے کوارٹر تک پاکستان کو 2 -0 کی برتری حاصل تھی، پاکستان نے چوتھے کوارٹر میں مزید 2 گول کئے۔ ابوبکر نے 2 اظفر اور سفیان خان نے ایک ایک گول کیا۔

پاکستان ٹیم جمعہ کو سیمی فائنل کھیلے گی، سیمی فائنل میں کامیابی پاکستان ٹیم کو سیدھا ورلڈ کپ کا ٹکٹ حاصل کرلے گی۔  

پاکستان کے پاس 8 سال بعد ورلڈ کپ کھیلنے کا یہ سنہری موقع ہے، پاکستان نے آخری بار 2018 میں ورلڈ کپ میں شرکت کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 20:28 GMT+5 , Processed in 0.052840 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list