Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 711|Reply: 0

امریکا اور اسرائیل نے ایران پر غیر قانونی جنگ مسلط کی، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206778
Post time 2026-3-5 00:34:04 | Show all posts |Read mode
  ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی(تصویر سوشل میڈیا)۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران پر غیر قانونی جنگ مسلط کی، جنگ کی شروعات ایران کی جانب سے نہیں کی گئی۔

تہران میں عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران خطے کے تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے، ایران خطے میں صرف عسکری تنصیبات اور امریکی مفادات کو نشانہ بنا رہا ہے۔    
ایران پر حملوں کی نئی لہر جلد شروع کریں گے، مزید فوجی بھی آرہے ہیں، امریکی وزیر جنگ

جنرل ڈین کین نے کہا کہ نقصانات کا تخمینہ لگانے میں ابھی وقت لگے گا،ایران کے خلاف آپریشن پیچیدہ، خطرناک اور خاتمے سے ابھی دور ہے، خطرات ابھی عروج پر ہیں، ایران کی جوہری مذاکرات پر بات چیت کی نیت نہیں تھی۔   

انھوں نے کہا ہم ان فوجی اڈوں کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں جنہیں امریکا ایران پر حملوں کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ ہمیں خطے کے اجتماعی امن اور سالمیت کا پوری طرح خیال ہے۔  

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا عبوری کونسل ایران کا انتظام بہتر انداز میں کر رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 20:27 GMT+5 , Processed in 0.049294 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list