Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 632|Reply: 0

دنیا کی سب سے چھوٹی آرکیڈ مشین، اونچائی ایک انچ سے بھی کم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206787
Post time 2026-3-5 01:13:15 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

دنیا کی سب سے چھوٹی آرکیڈ مشین جس کی اونچائی صرف 0.98 انچ ہے، اس ڈیوائس پر اسپییس انویڈرز گیم رن کیا جاتا ہے۔

کرن پٹیل نامی بھارتی نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ بچپن ہی سے الیکٹرانکس میں گہری دلچسپی رکھتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسی شوق نے اسے مائیکرو الیکٹرانکس کے متعدد منصوبوں پر تجربات کی جانب مائل کیا۔

اس نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ اس سے پہلے مائیکرو کنٹرولرز اور ڈسپلے سے متعلق کئی الیکٹرانک منصوبے بنائے، لیکن یہ میرا پہلا گیمنگ آرکیڈ منصوبہ ہے۔

اس آرکیڈ مشین کی اونچائی 0.98 انچ، لمبائی 0.6 انچ اور چوڑائی 0.59 انچ ہے۔ اس میں چار بٹن ہیں اور یہ کلاسک آرکیڈ گیم  اسپیس انویڈرز کا ایمولیٹڈ ورژن چلانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اس نے کہا کہ اس کا خیال پہلی بار کوویڈ-19 کے دوران آیا تھا، جس کے بعد ایک ابتدائی نمونہ تیار کیا لیکن وہ سادہ نوعیت کا تھا، اس کے سافٹ ویئر حصے کو مزید ترقی دینا بھی ضروری تھا۔ یونیورسٹی اور کام کی مصروفیات کی وجہ سے کچھ عرصے کے لیے پیش رفت رک گئی۔

لیکن 2025 کے موسم گرما میں میں نے اس کام کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اس موقع پر کرن پٹیل کی کاوشوں کو تسلیم کرتے ہوئے اسکی تیار کردہ آرکیڈ مشین کو دنیا کی سب سے چھوٹی گیم مشین قرار دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 20:49 GMT+5 , Processed in 0.047313 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list