Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 837|Reply: 0

حزب اللہ کا تل ابیب کے قریب اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حمل سے نشانہ بنایا، 2 زخمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206787
Post time 2026-3-5 01:13:20 | Show all posts |Read mode


  فوٹو: اے ایف پی  

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے تل ابیب کے قریب اسرائیلی فوجی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا ہے۔

حزب اللّٰہ نے دعویٰ  کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کے ایک فوجی اڈے پر متعدد حملہ آور ڈرون بھیجے، حملہ تل ابیب کے جنوب مشرق میں واقع جنرل اسٹاف  ہیڈکوارٹر پر کیا گیا۔   
اسرائیل کا تہران میں مہر آباد ایئرپورٹ پر حملے میں فضائی دفاعی نظام تباہ کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا کہ یہ حملہ فضائیہ کی دسویں اسٹرائیک سورتھی (strike sortie) کے دوران کیا گیا، جس کی رہنمائی عسکری انٹیلی جنس اور موساد نے کی۔   

لبنانی تنظیم نے کہا کہ یہ حملہ اسرائیلی جارحیت کے جواب میں کیا گیا ہے۔

اسرائیل حکام نے ایرانی بیلسٹک میزائلوں اور حزب اللّٰہ کے راکٹ حملوں میں 2 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

دوسری جانب مقبوضہ بیت المقدس اور تل ابیب سمیت اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بج اٹھے، جس کے بعد حکام کی جانب سے شہریوں کو شیلٹرز میں جانے کی ہدایت کی گئی، اسی دوران لبنان سے راکٹ فائر کیے گئے ۔   
ایرانی عہدیداروں نے جنگ بندی کیلئے امریکی انتظامیہ سے بالواسطہ رابطے کیے، نیو یارک ٹائمز کا دعویٰ

اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایران کی وزارتِ انٹیلی جنس کے اہلکاروں نے امریکا کی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے) جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات پر آمادگی کا عندیہ دیا ہے۔   

خیال رہے کہ اسرائیل پر ایران کی جوابی کارروائی جاری ہے تل ابیب، مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے پر تازہ حملے کیے گئے۔

ایران نے  امریکی اور اسرائیلی اہداف پر 40 سے زائد حملوں کا دعویٰ کیا ہے، آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا بھی دعویٰ کیا گیا، آبنائے ہرمز میں ایرانی وارننگز کو نظر انداز کرنے والے 10 سے زائد آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی شہر کرمان میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا، ایرانی فوج نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 160 امریکیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 20:49 GMT+5 , Processed in 0.048217 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list