Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 374|Reply: 0

امریکا کا 17 ایرانی بحری جہاز ڈبونے کا دعویٰ، بحری جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کردی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206802
Post time 2026-3-5 01:53:07 | Show all posts |Read mode
امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کی آب دوز سمیت 17 بحری جہازوں کو تباہ کر کے ڈبونے کا دعویٰ کیا ہے۔

امریکی محکمہ جنگ کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ایرانی بحری جہاز پر تارپیڈو ٹکرانے سے زوردار دھماکہ ہوتا ہے۔

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے امریکا کی جانب سے ایرانی جنگی جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی ہے۔

پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ ایرانی جنگی جہاز کو لگتا تھا کہ وہ بین الاقوامی پانیوں میں محفوظ رہے گا لیکن ایسا نہیں تھا۔   
ایرانی جہاز ڈوبنے کا واقعہ، سمندر سے متعدد لاشیں نکال لی گئیں، سری لنکن بحریہ

خبر ایجنسی نے بتایا کہ سری لنکن وزارت دفاع اور بحریہ کے ذرائع کے مطابق ایرانی جہاز آئرس ڈینا آبدوز کے حملے کا نشانہ بنا۔   

امریکی وزیر نے اس کارروائی کا حوالہ دیتے ہوئے اسے “Quiet Death” (خاموش موت) قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی جہاز نے سمجھا کہ وہ بین الاقوامی پانیوں میں محفوظ ہے، لیکن امریکی سب میرین نے اسے نشانہ بنا کر ڈبو دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ دوسری عالمی جنگ کے بعد ٹارپیڈو کے ذریعے دشمن کے جہاز کو ڈوبانے کا پہلا واقعہ ہے۔

امریکی وزیر جنگ نے  تاریخی پس منظر دیتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل جب امریکا کا محکمۂ جنگ موجود تھا، اسی طرح جارحیت کے خلاف جنگ لڑی جاتی تھی، اور اب بھی امریکا فتح کے لیے لڑ رہا ہے۔

اس سے قبل واقعے سے متعلق سری لنکن وزارتِ دفاع اور بحریہ کے ذرائع نے بتایا تھا کہ ایرانی جہاز ’’آئرس ڈینا‘‘ آب دوز کے حملے کا نشانہ بنا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 22:12 GMT+5 , Processed in 0.047113 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list