Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 221|Reply: 0

اسرائیلی فوج کا ایرانی لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206820
Post time 2026-3-5 03:09:54 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی  

اسرائیلی فوج نے تہران پر نئے حملوں میں ایک ایرانی لڑاکا طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے اصفہان میں ایرانی بیلسٹک میزائل تنصیب کو نشانہ بنایا ہے۔  

واضح رہے کہ پانچ روز سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانیوں کی تعداد 1045 ہوگئی ہے۔

ایران نے جواب میں اسرائیل پر حملے کیے ہیں اور تل ابیب، مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کو نشانہ بنایا ہے۔  

ایران کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی اور اسرائیلی اہداف پر 40 سے زائد حملے کیے ہیں۔ ایران نے یہ بھی کہا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے 10 سے زائد تیل بردار بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔

ایرانی شہر کرمان میں اسرائیلی ڈرون مار گرانے کی خبر بھی سامنے آئی ہے۔  

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اب تک اسرائیلی فضائیہ نے ایران پر 5 ہزار سے زیادہ گولہ بارود گرایا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 23:53 GMT+5 , Processed in 0.053841 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list