Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 48|Reply: 0

اسرائیلی فوج نے تہران میں بمباری کرکے اہم شخصیت کو قتل کردیا، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206823
Post time 2026-3-5 03:49:06 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: ایکس اسرائیلی فوج ترجمان  

اسرائیلی فوج نے تہران میں بمباری کرکے اہم شخصیت کو قتل کر دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے مقتول شخصیت کی شناخت ظاہر نہیں کی۔

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے تہران کے مشرق میں واقع ایک بڑے ایرانی عسکری کمپلیکس پر وسیع پیمانے پر فضائی حملہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے ایسے علاقے کو نشانہ بنایا جہاں متعدد سیکیورٹی اداروں کے کمانڈ سینٹرز موجود تھے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق نشانہ بنائے گئے مقام میں پاسداران انقلاب، قدس فورس، ایرانی فوجی انٹیلی جنس اور دیگر سیکیورٹی یونٹس شامل تھے، حملے کے وقت ایرانی اہلکار کمپلیکس میں موجود تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 23:54 GMT+5 , Processed in 0.056751 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list