Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 826|Reply: 0

امریکا: خاتون کو خاص نمبر سیٹ نے بڑا انعام جتوا دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206900
Post time 2026-3-5 14:01:14 | Show all posts |Read mode
امریکا کی ایک خاتون کو ان کے خاص نمبروں کے سیٹ نے بالآخر بڑا انعام جتوا دیا۔



نارتھ کیرولائنا کے شہر ہائی پوائنٹ سے تعلق رکھنے والی نورما نائٹ نے لاٹری حکام کو بتایا کہ ان کی لاٹری کا نمبر سالگراہوں اور اینیورسریز پر مبنی ہوتا ہے۔ وہ یہ نمبر برسوں سے استعمال کر رہی ہیں۔



نورما نے قرعہ اندازی مین چار وائٹ بالز اور ایک پاور بال میچ کی اور 50 ہزار ڈالر کا انعام جیتا جو دُگنا ہو کر 1 لاکھ ڈالر ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ انعامی رقم سے وہ گھر کی مرمت کروائیں گی اور اپنے شوہر کے لیے نیا ٹریکٹر خریدیں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 10:11 GMT+5 , Processed in 0.048944 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list