Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 77|Reply: 0

نکاح کے دن گھر سے بھاگ گئی تھی: انفلوئنسر کنول فاروق کا چونکا دینے والا انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206915
Post time 2026-3-5 14:51:58 | Show all posts |Read mode
  
----فائل فوٹوز

معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ٹی وی ریئلٹی شو میں شرکت کرنے والی کنول فاروق نے اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک حیران کن واقعہ شیئر کر دیا۔

وہ حال ہی میں ایک پروگرام میں مہمان کے طور پر شریک ہوئیں جہاں انہوں نے بتایا کہ ایک وقت ایسا بھی آیا جب میرا نکاح ہونے والا تھا لیکن میں آخری لمحے میں وہاں سے چلی گئی تھی۔

گفتگو کے دوران کنول فاروق نے بتایا کہ میرے والدین اور اہلِ خانہ نے نکاح کی تمام تیاریاں مکمل کر لی تھیں، تاہم گھر والوں کو پہلے ہی خدشہ تھا کہ شاید میں آخری لمحے میں فیصلہ بدل دوں۔   
فضا علی کا نادیہ خان اور ندا یاسر کو تنقید پر سخت جواب

فضا علی نے کہا ہے کہ ان کی باتیں غیر منصفانہ ہیں۔   

ان کا کہنا ہے کہ اسی وجہ سے خاندان نے تقریب میں زیادہ لوگوں کو مدعو نہیں کیا تھا کیونکہ انہیں اندازہ تھا کہ میں شادی کے معاملے میں تذبذب کا شکار ہوں۔

کنول فاروق نے مزید بتایا کہ میں کسی کے ساتھ نہیں بلکہ اکیلی ہی وہاں سے چلی گئی تھی کیونکہ میں اس وقت شادی نہیں کرنا چاہتی تھی۔

ان کا یہ انکشاف سن کر پروگرام کے میزبان اور دیگر افراد بھی حیران رہ گئے، جبکہ سوشل میڈیا پر ان کے اس بیان پر صارفین کی جانب سے مختلف ردِعمل سامنے آ رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 10:24 GMT+5 , Processed in 0.046466 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list