Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 800|Reply: 0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 لاکھ 58 ہزار کی حد بحال

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206954
Post time 2026-3-5 15:31:30 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 2396 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 58 ہزار 173پر آ گیا۔   
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، 1354 پوائنٹس کی کمی

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 57 ہزار 132 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔   

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 56 ہزار 250 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 58 ہزار 173 کی بلندی پر بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 55 ہزار 777 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ایشیائی منڈیوں میں کاروبار کا مثبت رجحان

دوسری جانب ایشیائی منڈیوں میں بھی کاروبار میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

جاپان کے نکئی انڈیکس میں 2 فیصد اضافہ ہوا، کورین کاسپی میں 9.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

انڈونیشیا کے آئی ڈی ایکس میں 2 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ تھائی لینڈ کے ایس ای ٹی انڈیکس میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا

ادھر انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہو کر 279 روپے 41 پیسے کا ہو گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 11:45 GMT+5 , Processed in 0.046893 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list