Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 310|Reply: 0

اسلام آباد و مختلف اضلاع سے 86 غیر قانونی مقیم افغانی گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206954
Post time 2026-3-5 16:09:59 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف اضلاع میں کارروائیوں میں 86 غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی اسکریننگ، رہائشی ریکارڈ اور شناختی دستاویزات کی جانچ جاری ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی، مری، جہلم اور چکوال کے حساس مقامات، آبادیوں اور تجارتی مراکز کی اسکریننگ کی گئی جن میں کرایہ داری قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں، مشتبہ سرگرمیوں کی چھان بین بھی جاری ہے۔   
پشاور: طورخم بارڈر بند ہونے پر غیر قانونی مقیم افغانیوں کیخلاف کریک ڈاؤن عارضی طور پر روک دیا گیا

پشاور کے قریب طورخم بارڈر بند ہونے پر افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن روک دیا گیا۔    

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ اشتہاری ملزماں کی گرفتاریوں، منشیات اور اسلحہ برآمدگی سے متعلق کارروائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔

ان کارروائیوں میں پولیس، لیڈی پولیس، رینجرز، ایلیٹ پولیس سیکشنز، ڈولفن اسکواڈ، سی ٹی ڈی اہلکاروں سمیت انٹیلیجنس ادارے بھی شریک ہوئے۔

حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 11:57 GMT+5 , Processed in 0.047254 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list