Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 862|Reply: 0

امریکا ہرمز سے جہاز نکلوا سکتا ہے تو آکر دکھائے: پاسداران نیوی کمانڈر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206984
Post time 2026-3-5 16:49:57 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

ایران کی پاسداران انقلاب کے نیوی کمانڈر کا کہنا ہے کہ امریکا ہرمز سے جہاز نکلوا سکتا ہے تو آکر دکھائے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوی کمانڈر نے کہا کہ ابھی سمندر میں میزائل اور ڈرون کے علاوہ کچھ بڑا ظاہر ہی نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ابھی تک ہرمز کھولنے کے لیے جہاز نہ بھیج سکے، طاقت کا توازن واضح ہے۔   
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز ہر صورت کھلوانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہر صورت آبنائے ہرمز کھلوانے کا اعلان کردیا ہے۔   

پاسداران نیوی کمانڈر کا کہنا ہے کہ خلیج فارس ہمارا آپریشنل علاقہ ہے، امریکا نکل جائے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہر صورت آبنائے ہرمز کھلوانے کا اعلان کیا تھا۔

آبنائے ہرمز کی بندش جاری ہے، ایران نے اعلان کر رکھا ہے کہ گزرنے کی کوشش کرنے والے جہاز کو راکھ میں بدل دیا جائے گا۔  

اس معاملے پر امریکی صدر نے کہا تھا کہ وہ ہر صورت آبنائے ہرمز کھلوائیں گے، ناصرف وہاں سے گزرنے والے کمرشل بحری جہازوں کی انشورنس کی جائے گی بلکہ ضرورت پڑنے پر ان کمرشل جہازوں کی حفاظت کے لیے امریکی نیوی ساتھ جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 13:27 GMT+5 , Processed in 0.045337 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list