Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 254|Reply: 0

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، وزیرِ داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206984
Post time 2026-3-5 16:49:58 | Show all posts |Read mode
  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی—فائل فوٹو

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔

سیکریٹری داخلہ الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوئے، الیکشن کمیشن نے ان کو توہینِ الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری کر دیا۔

دورانِ سماعت چیف الیکشن کمشنر نے سوال کیا کہ سیکریٹری داخلہ کہاں ہیں؟ اگر سیکریٹری نہیں آ رہے تو وزیرِ داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہیں، آئندہ سب سماعت پر وفاقی وزیرِ داخلہ خود آئیں گے، آئی سی ٹی حکام آپ جائیں اور کہیں کہ ہمیں الیکشن کمیشن میں سنا نہیں گیا۔

الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا کہ سیکریٹری داخلہ کو لیٹر بھیجا تھا لیکن وہ تعاون نہیں کر رہے، ہم نے لیٹر بھیجا لیکن کوئی جواب نہیں آیا۔

جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ سیکریٹری داخلہ کو توہینِ الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 13:28 GMT+5 , Processed in 0.046728 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list