Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 128|Reply: 0

آپریشن غضب للحق: پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈکوارٹرز 205 کور تباہ کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206984
Post time 2026-3-5 16:49:59 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈکوارٹرز 205 کور تباہ کر دیا۔

پاک فوج نے کارروائی میں افغان طالبان کے ایمونیشن ڈپوز کو بھی نشانہ بنایا۔

اس  سے قبل وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ اب تک افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹیں تباہ اور 35 قبضے میں لے لی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ آپریشن غضب للحق میں افواجِ پاکستان کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔

پاکستان افغانستان کے اہم ترین بگرام ایئر بیس کو بھی کامیابی سے نشانہ بنا چکا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 13:23 GMT+5 , Processed in 0.057253 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list