Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 52|Reply: 0

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 دن کے بجائے ہفتہ وار ریوائز کرنے کی تجویز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206984
Post time 2026-3-5 17:28:39 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

بڑھتی ہوئی جیو پولیٹیکل ٹینشن کے باعث وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کے لیے اہم تجاویز سامنے آئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 دنوں کے بجائے ہفتہ وار ریوائز کرنے کی تجویز ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں انٹرنیشنل مارکیٹ کی مسابقت سے ایڈجسٹ کی جائیں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ توانائی نے تجاویز پر ورکنگ تیار کر کے وزیرِ اعظم کو بریفنگ دی ہے اور اب وزیرِ اعظم معاشی ٹیم کی مشاورت سے قیمتوں کو ریوائز کرنے کا فیصلہ کریں گے۔   
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا

حکومت پاکستان نے یکم مارچ سے پیٹرولیم منصوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، جن کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔   

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ صورتِ حال سنگین رہنے کی صورت میں وفاقی حکومت کی جانب سے اس سے متعلق جلد فیصلہ متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بھی مانیٹرنگ سخت کر دی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا تھا کہ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں۔

ترجمان اوگرا کے مطابق شہری افواہوں پر توجہ نہ دیں، صرف سرکاری ذرائع کی جاری کردہ معلومات پر انحصار کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 13:23 GMT+5 , Processed in 0.048868 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list