Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 539|Reply: 0

سجاول: 4 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206984
Post time 2026-3-5 17:28:40 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

سجاول کی بیلو یونین کونسل میں 4 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق سندھ کے ضلع سجاول سے رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔   
شمالی وزیرستان میں نئے پولیو کیس کی تصدیق

نیشنل ای او سی کے مطابق متاثرہ بچے کے نمونے گزشتہ سال لیے گئے تھے، پولیو کا یہ کیس گزشتہ سال کا ہے۔    

رواں سال ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران 4  کروڑ  50 لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین دی گئی تھی۔

این ای او سی کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ انسدادِ پولیو کے لیے اپریل میں ملک بھر میں قومی مہم شروع کی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 13:28 GMT+5 , Processed in 0.049579 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list