Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 954|Reply: 0

امریکا ایرانی بحری جہاز کو نشانہ بنانے پر پچھتائے گا: ایرانی وزیرِ خارجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206984
Post time 2026-3-5 17:28:43 | Show all posts |Read mode
  ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی---فائل فوٹو

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ میرے الفاظ کو نشان زد کر لیں، امریکا ایرانی فریگیٹ دینا پر ڈھانے والے ظلم پر پچھتائے گا۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکا نے ایران کے ساحل سے 2 ہزار میل دور سمندر میں ظلم کیا۔

عباس عراقچی کے مطابق ایرانی فریگیٹ دینا اس وقت بھارتی بحریہ کا مہمان تھا اور اس میں تقریباً 130 سیلرز سوار تھے۔   
خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے جس کے سنگین نتائج ہوں گے، عباس عراقچی

وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا نے مذاکرات کے بیچ ایران پر حملہ کرکے سفارت کاری کو دھوکا دیا ہے۔   

انہوں نے کہا کہ اس واقعے کے دوران فریگیٹ دینا میں موجود سیلرز بغیر کسی پیشگی وارننگ کے سمندر میں جا گرے۔

ایرانی وزیرِ خارجہ نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکا نے جو قدم اٹھایا ہے اس کے نتائج سامنے آئیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 13:26 GMT+5 , Processed in 0.059978 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list