Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 54|Reply: 0

لاہور ہائیکورٹ نے فیملی کورٹس سے متعلق قانونی نکتہ طے کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206984
Post time 2026-3-5 17:28:43 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے فیملی کورٹس سے متعلق قانونی نکتہ طے کر دیا گیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ملک محمد اویس خالد نے ایک خاتون شہری کی درخواست پر تفیصلی فیصلہ جاری کیا ہے۔

عدالتی حکم نامے کے مطابق خاتون جہاں رہائش پزیر ہو اس ضلع کی فیملی کورٹ میں خلع اور حق مہر کا کیس دائر کر سکتی ہیں، خاتون کی متعلقہ رہائش گاہ کے پاس مقدمہ دائر کرنا اس کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خاتون نے جڑانوالہ فیملی کورٹ سے کیس لاہور میں ٹرانسفر کرنے کی استدعا کی تھی، شوہر نے جڑانوالہ کی فیملی کورٹ میں کیس دائر کر رکھا ہے۔

عدالت کے مطابق دونوں جگہوں پر کیس میں پیش ہونا درخواست گزار کے لیے مشکل ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 13:24 GMT+5 , Processed in 0.050456 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list