Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 871|Reply: 0

لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، سینئر حماس عہدیدار اہلیہ سمیت شہید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207053
Post time 2026-3-5 18:07:15 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو

لبنان کے شمالی شہر تریپولی میں واقع فلسطینی مہاجر کیمپ پر اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے سینئر عہدیدار اہلیہ سمیت شہید ہو گئے۔

لبنان کی وزارت صحت کے مطابق علی الصبح حماس کے عہدیدار وسیم عطاء اللّٰہ العلی کے گھر کو نشانہ بنایا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ان کی ایک بیٹی بھی زخمی ہوئی جسے علاج کے لیے کیمپ کے اندر موجود اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔   
ایران جنگ: اسرائیلی معیشت کو ہفتہ وار 3 ارب ڈالرز کا نقصان

اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری فضائی جنگ کے باعث اسرائیلی معیشت کو بھاری نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔   

واضح رہے کہ حزب اللّٰہ نے پیر کے روز اسرائیل کی جانب میزائل اور ڈرون داغے تھے، یہ کارروائی ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کی شہادت اور لبنان میں اسرائیلی حملوں کے ردِعمل میں کی گئی تھی۔

اس کے جواب میں اسرائیل نے حزب اللّٰہ کے ٹھکانوں پر شدید فضائی حملے کیے اور جنوبی لبنان میں زمینی افواج بھی تعینات کر دیں، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 15:00 GMT+5 , Processed in 0.044143 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list