Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 466|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک نہ پہنچنے والی قومی ٹیم میں کوئی اکھاڑ پچھاڑ نہیں ہوگا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207053
Post time 2026-3-5 18:46:14 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک نہ پہنچنے والی قومی ٹیم میں کوئی اکھاڑ پچھاڑ نہیں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی فارمیٹ میں کپتان اور کوچ تبدیل نہیں ہوگا کیونکہ ماضی کے برعکس کرکٹ بورڈ پالیسیوں میں تسلسل کا خواہش مند ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن معاہدے کے مطابق کام جاری رکھیں گے جبکہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کپتان سلمان علی آغا اور ون ڈے فارمیٹ میں کپتان شاہین آفریدی کو بورڈ نے گرین سگنل دے دیا ہے۔   
سرفراز احمد کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

پاکستان ٹیم مئی میں بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ یہ ٹیسٹ سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027ء کا حصہ ہے۔   

ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ ماضی کی شکستوں کے بعد کوچ اور کپتان کو ہٹانے کے بجائے انہیں اعتماد دینا چاہتا ہے جبکہ مستعفی ہونے والے سلیکٹر علیم ڈار کا استعفیٰ منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود کے استعفے کے بعد خالی جگہ سابق کپتان سرفراز احمد کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو ہیڈ کوچ کی حیثیت سے ابوظبی سے واپسی پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

علاوہ ازیں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید اور سلیکشن کمیٹی اپنا کام جاری رکھے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 15:02 GMT+5 , Processed in 0.045886 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list