Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 995|Reply: 0

مزید ذائقے دار افطاری کیلئے گھر پر بنائیں مزیدار راج کچوری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207053
Post time 2026-3-5 19:25:35 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

ماہِ رمضان میں طرح طرح کے پکوانوں سے دسترخوان سج جاتے ہیں اور ہر کوئی اپنی خواہشات کے مطابق افطاری کا اہتمام کرتا ہے۔

خواتین مختلف ریسیپیز سے مختلف اشیاء تیار کرتی ہیں تاکہ گھر والوں کو نت نئے ذائقے کھانے کو ملیں، یہی وجہ ہے کہ آج ہم بھی آپ کے لیے راج کچوری بنانے کی ترکیب لے کر آئے ہیں۔
اجزاء:

سوجی 1/2 کپ، میدہ 1/2 کپ، ہلدی 1/2 چائے کا چمچ، دہی 2 سے 3 کھانے کے چمچ، نمک حسبِ ذائقہ، پانی گوندھنے کے لیے، تیل فرائی کرنے کے لیے، پاپڑی گارنشنگ کے لیے۔
چھولے بنانے کے لیے:

ابلے چنے 1 کپ، لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ، چاٹ مسالہ 1/2 چائے کا چمچ، نمک حسبِ ضرورت، کٹی ہوئی پیاز 1/2 کپ۔
کھجور و املی کی چٹنی کے لیے:

کھجور 1 پاؤ، املی کا پلپ 4 سے 5 کھانے کے چمچ، نمک حسبِ ضرورت، فوڈ کلر 1 چٹکی۔   
رمضان المبارک کی افطاری کیلئے خصوصی ڈش: بیف پنیر بریانی

رمضان المبارک میں افطاری کا دسترخوان طرح طرح کے لذیذ پکوانوں سے سجا ہوتا ہے۔ دن بھر کے روزے کے بعد ہر شخص ایسی ڈش پسند کرتا ہے جو نا صرف ذائقے میں منفرد ہو بلکہ توانائی سے بھرپور بھی ہو۔   
ترکیب:
ڈو بنانے کے لیے:

ایک باؤل میں سوجی، میدہ، ہلدی، دہی اور نمک کو پانی کے ساتھ گوندھ لیں، اب اس کے پیڑے بنائیں اور تیل لگا کر پوری کی طرح بیل لیں، لکڑی کے چمچ پر چپکا کر گرم تیل میں چمچ سمیت رکھ دیں، جب تھوڑا پک جائے تو چمچ کو نکال لیں اور پوری فرائی کریں۔
چھولے بنانے کے لیے:

ابلے چنے میں لال مرچ، چاٹ مسالہ، پیاز اور نمک ڈال کر مکس کر لیں، فلنگ کے لیے پوری میں چھولے، پھلکیاں اور پاپڑی ڈال کر ان کے اوپر دہی ڈال لیں۔
کھجور و املی کی چٹنی:

کھجور و املی کی چٹنی بنانے کے لیے ایک بلینڈر میں کھجور، املی کا پلپ، نمک، پانی اور فوڈ کلر ڈال کر بلینڈ کر لیں۔  
پُھلکیاں بنانے کے لیے:

پھلکیوں کو پانی میں بھگو کر ان کا پانی نکال لیں، پھر ان میں دہی شامل کر کے مکس کر لیں۔

راج کچوری کو رائتے، کھجور و املی کی چٹنی سے گارنش کریں، بادام کے پتوں پر رکھ کر سرو کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 15:17 GMT+5 , Processed in 0.048452 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list