Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 472|Reply: 0

اسرائیلی F-35 نے ایرانی Yak-130 طیارہ تباہ کر دیا، وجہ کیا بنی؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207053
Post time 2026-3-5 19:25:36 | Show all posts |Read mode
  
--فائل فوٹو

اسرائیل کے جنگی جہاز F-35I نے تہران میں ایرانی طیارہ Yak-130 مار گرایا، یہ F-35 کی جانب سے انسانی پائلٹ والا دشمن طیارہ تباہ کرنے کا پہلا واقعہ ہے۔

اس واقعے کی تصدیق اسرائیلی دفاعی افواج نے 4 مارچ کو کی اور بتایا کہ امریکی ساختہ اسٹیلتھ لڑاکا طیارے نے روسی ڈیزائن شدہ ایرانی Yak-130 کو تباہ کر دیا۔
Yak-130 کیا ہے؟

Yak-130 ایک سب سونک، دو نشستوں والا جدید تربیتی اور حملہ کرنے والا طیارہ ہے جسے روس کے یکوولیو Yakovlev ڈیزائن بیورو نے تیار کیا ہے۔   
ایران جنگ: اسرائیلی معیشت کو ہفتہ وار 3 ارب ڈالرز کا نقصان

اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری فضائی جنگ کے باعث اسرائیلی معیشت کو بھاری نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔   

یہ طیارہ ایران کو پہلی بار 2013ء میں فراہم کیا گیا تھا اور اسے روسی فورتھ جنریشن کے لڑاکا طیاروں جیسے Su-30 اور Su-35 کی خصوصیات کو نقل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا، تاہم بنیادی طور پر یہ ان پائلٹس کی تربیت کے لیے استعمال ہوتا تھا جو مزید جدید لڑاکا طیاروں میں منتقل ہو رہے ہوں۔

یہ طیارہ زیادہ سے زیادہ 3000 کلو گرام ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس میں رہنمائی یافتہ بم، راکٹ اور R-73 قریبی فاصلے کے میزائل شامل ہیں۔
طیارہ کیوں تباہ ہوا؟

Yak-130 کے تباہ ہونے سے ایران کی فوجی پوزیشن میں بڑے خلل کا انکشاف ہوتا ہے، جس میں حکمتِ عملی کی غلطی، پائلٹ کی تربیت میں کمی، فضائی دفاعی خلاء اور روسی ساز و سامان میں نقص شامل ہیں۔

چونکہ Yak-130 ایک تربیتی طیارہ ہے اور یہ F-35 جیسی فضائی برتری کا حامل طیارہ نہیں ہے، اس لیے اس کے نقصان کا مطلب صرف ایک طیارہ نہیں بلکہ متعدد پائلٹس کی تربیتی صلاحیت میں کمی بھی ہے، ایران کے فلیٹ میں صرف درجن بھر طیارے ہیں، اس لیے ہر نقصان اس کی قابلیت کو شدید متاثر کرتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 15:17 GMT+5 , Processed in 0.046591 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list