Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 210|Reply: 0

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی انشورنس لاگت 12 گنا بڑھ گئی: برطانوی اخبار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207074
Post time 2026-3-5 20:04:37 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی انشورنس لاگت 12 گنا بڑھ گئی ہے۔

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جنگ سے پہلے انشورنس پریمیم جہاز کی قیمت کا تقریباً 0 اعشاریہ 25 فیصد تھا جو اب بڑھ کر تقریباً 3 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

جہاز مالکان کو انشورنس کے لیے لاکھوں ڈالر کی قیمتیں بتائی جا رہی ہیں۔   
آبنائے ہرمز کی بندش سے سب سے زیادہ کون سے ممالک متاثر ہوں گے؟

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش سے سب سے زیادہ ایشیائی ممالک متاثر ہوں گے۔    

امریکی صدر ٹرمپ نے خلیج سے تجارت کے لیے انشورنس اور ضمانت دینے کا اعلان کیا ہے یہ سہولت امریکی ترقیاتی مالیاتی کارپوریشن کے ذریعے دینے کی بات کی گئی ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ تیل کی قیمت جنگ شروع ہونے کے بعد تقریباً 26 فیصد زیادہ ہے اور برینٹ خام تیل تقریباً 81 ڈالر فی بیرل کے قریب ہے۔

واضح رہے اتوار کے بعد سے7 آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز اور اس کے اطراف میں نشانہ بنایا جا چکا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 16:39 GMT+5 , Processed in 0.051312 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list