Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 224|Reply: 0

’جنگی مہم ’بہت کامیاب‘ رہی‘، امریکا کا ایران پر میزائلز کی بارش کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207101
Post time 2026-3-5 20:44:06 | Show all posts |Read mode
  
امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ---فائل فوٹو  

امریکا نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کو مزید تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے گھنٹوں میں ایران پر میزائلز اور ہتھیاروں کی بارش کی جائے گی۔  

عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل کیا جا رہا ہے۔

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی فضائیہ ایران کے اوپر مسلسل پروازیں کر رہی ہے اور منتخب اہداف کو نشانہ بنا رہی ہے۔   
امریکا کا ’ڈومز ڈے میزائل‘ منیوٹ مین III کا کامیاب تجربہ

یہ میزائل دنیا کے کسی بھی مقام کو نشانہ بنا سکتا ہے۔   

اِن کا کہنا تھا کہ یہ جنگ ’برابر کی لڑائی نہیں‘ اور امریکا ایران کو ’بغیر کسی رعایت کے‘ نشانہ بنا رہا ہے۔

ادھر وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے بھی کہا ہے کہ جَلد ہی امریکا کو فضائی برتری حاصل ہو جائے گی جس کے بعد ایران میں اہم اہداف پر بڑے پیمانے پر حملے کیے جائیں گے۔

دوسری جانب ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل شہری علاقوں کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں۔  

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حالیہ حملوں میں اسکولوں، اسپتالوں، رہائشی عمارتوں اور بازاروں کو نقصان پہنچایا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 16:52 GMT+5 , Processed in 0.045778 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list