Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 86|Reply: 0

امریکا اور اسرائیل کی ایران میں فوجی مہم میں مصنوعی ذہانت کا کلیدی کردار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207119
Post time 2026-3-5 21:22:28 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکا اور اسرائیل کی ایران میں فوجی مہم میں مصنوعی ذہانت نے کلیدی کردار ادا کیا۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق  پہلے 24 گھنٹوں میں ایک ہزار اہداف پر حملوں میں اے آئی نظام کی مدد حاصل کی گئی، امریکی فوج نے جنگ میں جدید ترین اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کی۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ جنگی استعمال کی شرائط پر کمپنی اور امریکی حکومت کے درمیان سخت مذاکرات ہوئے ہیں، اے آئی ٹیکنالوجی عسکری فیصلوں میں مرکزی حیثیت اختیار کر گئی ہے، ایران پر ممکنہ حملے سے پہلے اے آئی نے سیکڑوں اہداف تجویز کیے۔   
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی انشورنس لاگت 12 گنا بڑھ گئی: برطانوی اخبار

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی انشورنس لاگت 12 گنا بڑھ گئی ہے۔    

واشنگٹن پوسٹ نے کہا کہ مصنوعی ذہانت نے ہفتوں کی جنگی منصوبہ بندی کو لمحوں میں بدل دیا، یہی اے آئی ٹیکنالوجی دہشت گردی کے منصوبے ناکام بنانے میں بھی استعمال ہوئی، وینزویلا کے صدر کو پکڑنے والے آپریشن میں بھی اے آئی کی مدد شامل تھی۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ فوج اور متعلقہ کمپنی کے درمیان خود کار ہتھیاروں اور نگرانی کے اختیار پر تنازع ہے، متبادل نظام آنے تک امریکی فوج موجودہ اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرتی رہے گی، امریکی کمانڈرز جنگی کارروائیوں میں اے آئی پر تیزی سے انحصار کرنے لگے ہیں۔

واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ کسی کمپنی کے فیصلے سے امریکی فوجیوں کی جان خطرے میں نہیں ڈالیں گے، اے آئی جنگی اہداف کی نشاندہی مشینی رفتار سے کر سکتی ہے، ناٹو سمیت عالمی فوجیں بھی اسی طرز کے اے آئی نظام اپنا رہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 18:21 GMT+5 , Processed in 0.049063 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list