Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 354|Reply: 0

سائبر حملوں کا خدشہ، نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی ایڈوائزری جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207119
Post time 2026-3-5 22:01:54 | Show all posts |Read mode
  علامتی فوٹو

ملک میں ممکنہ سائبر حملوں کے خدشے کے پیش نظر سرکاری اداروں کےلیے نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی جانب سے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔

ایڈوائزری میں وفاقی و صوبائی اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام سرکاری ویب سائٹس کو ریڈ اونلی موڈ پر منتقل کریں۔

یہ بھی پڑھیے

  • خطے میں کشیدگی باعث سائبر حملوں کا مزید خطرہ بڑھ گیا  
  • ہنگامی صورتحال میں جعلی کالز اور سائبر فراڈ سے شہری ہوشیار رہیں: اماراتی حکام  




ایڈوائزری میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عوامی خدمات یا آن لائن ٹرانزیکشنز کی ویب سائٹس کو مکمل طور پر ریڈ اونلی موڈ پر منتقل کرنا ممکن نہیں، تاہم  رسپانس ٹیم نے ایسی ویب سائٹس کو اضافی حفاظتی اقدامات کی ہدایت کردی۔  

حکام کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سرکاری ڈیجیٹل نظام کو محفوظ بنانا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 18:19 GMT+5 , Processed in 0.046584 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list