Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 512|Reply: 0

چین کا ملک کی بڑی ریفائنریز کو ڈیزل اور پیٹرول کی برآمدات روکنے کا حکم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207119
Post time 2026-3-5 22:40:06 | Show all posts |Read mode
  چیں میں کام کرنے والی ایک ریفائنری(فائل فوٹو)۔

چین نے ملک کی بڑی ریفائنریز کو ڈیزل اور پیٹرول کی برآمدات روکنے کا حکم دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق چین نے ریفائنریز کو ملکی ضروریات مقدم رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیصلہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث خام تیل کی ترسیل میں رُکنےکی وجہ سے کیا گیا۔  

رپورٹ کے مطابق چین خطے میں ایندھن کی ترسیل کرنے والے بڑے برآمد کنندگان میں شامل نہیں ہے۔  

امریکی میڈیا کے مطابق جاپان، انڈونیشیا، بھارت سمیت کئی ممالک ریفائنریز کی پیداوار میں کمی اور برآمدات عارضی معطل کرچکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 18:42 GMT+5 , Processed in 0.043758 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list