Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 940|Reply: 0

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیب ترمیمی بل 2026 کثرت رائے سے منظور کرلیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207119
Post time 2026-3-5 22:40:08 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فیس بک قومی اسمبلی  

سینیٹ کے  بعد قومی اسمبلی نے بھی نیب ترمیمی بل 2026 کثرت رائے سے منظور کرلیا، بل رکن قومی اسمبلی مہ جبین نے پیش کیا، اپوزیشن نے نیب ترمیمی بل کی مخالفت کی۔

سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد نیب ترمیمی بل 2026 صدر مملکت کو اب دستخطوں کیلئے بھیجا جائے گا، نیب چیئرمین کی مدت ملازمت 3 سال سے بڑھانے کی تجویز شامل کی گئی ہے۔

وفاقی حکومت کو چیئرمین نیب کی مدت میں مزید 3 سال توسیع کا اختیار دینے کی تجویز بھی شامل ہے، احتساب عدالتوں کے دائرہ اختیار میں اپیلوں کو شامل کرنے کی تجویز شامل کی گئی ہے۔   
نیب کو سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال کیا جاتا رہا، بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سیکشن 6 میں یہ ترمیم لا رہے ہیں جو 3 مرتبہ معاملہ سپریم کورٹ گیا،   

احتساب عدالت اور ہائی کورٹ کو ملزم کی ضمانت کا واضح اختیار دینے کی تجویز موجود ہے، فوجداری ضابطہ کی متعلقہ دفعات کے تحت ضمانت یا رہائی کا اختیار دیا جائے گا، نیب کیسز میں ہائی کورٹ کے فیصلوں کے خلاف دوسری اپیل کی اجازت دینے کی تجویز بھی دی گئی، جس کے مطابق ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف وفاقی آئینی عدالت میں دوسری اپیل دائر ہو سکے گی، دوسری اپیل دائر کرنے کیلئے 30 دن کی مدت مقرر کرنے کی تجویز بھی دی گئی۔

بل کے متن میں نیب مقدمات میں مالی حد ہر سال مہنگائی کے مطابق ایڈجسٹ کرنے کی تجویز دی گئی، پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے انفلیشن انڈیکس کے مطابق مالی حد مقرر ہوگی۔   
نیب ترمیمی بل سینیٹ سے منظور، اپوزشن کا شدید احتجاج، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں

چیئرمین یوسف رضا گیلانی نے بل پیش کرنے کی تحریک پر ایوان سے ووٹنگ کرائی۔    

خیال رہے کہ مہ جبین عباسی نے نیب ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ ترمیم ہے کہ نیب اگر کسی سربراہ کے ماتحت اچھا کام کرتی ہے تو مدت ملازمت بڑھائی جائے، پارلیمان میں قانون سازی کے ذریعےآئینی عدالت کو دو اپیلوں کا اختیار دیا گیا ہے۔

جمعیت علماء اسلام ف کی رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران نے کہا کہ چیئرمین نیب تعیناتی سے متعلق شق میثاق جمہوریت کے خلاف ہے، یہ لوگ تو نیب ختم کرنے جا رہے تھے اب نظریات بدل گئے ہیں؟ یہاں پر سپریم کورٹ کو مائنس کرکے اپیل کا حق آئینی عدالت کے حوالے کیا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 18:40 GMT+5 , Processed in 0.047404 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list