Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 336|Reply: 0

امریکی آبدوز نے ایرانی جہاز پر حملہ پہلے سے منصوبہ بندی کے تحت کیا، کنول سبل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207149
Post time 2026-3-5 23:19:38 | Show all posts |Read mode
  سابق بھارتی سیکریٹری خارجہ کنول سبل(فائل فوٹو)۔

بھارت کے سابق سیکریٹری خارجہ کنول سبل نے کہا ہے کہ امریکی آبدوز نے ایرانی جہاز پر حملہ پہلے سے منصوبہ بندی کے تحت کیا۔

کنول سبل نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کو ایرانی جہاز کی اس مشق میں موجودگی کا علم تھا، جس کی اسے بھی دعوت دی گئی تھی۔ امریکا نے آخری لمحے میں بحری مشق میں شرکت سے انکار کر دیا تھا۔  

سابق بھارتی سیکریٹری خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ امریکا نے بھارت کی حساسیت کو نظر انداز کیا۔

انھوں نے کہا یہ جہاز ان پانیوں میں بھارت کی دعوت پر موجود تھا، بھارت کی ذمہ داری اخلاقی اور انسانی سطح تک محدود ہے۔  

کنول سبل نے کہا کہ ان افراد کی ہلاکت پر بھارتی بحریہ کی جانب سے تعزیتی بیان دینا مناسب ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 19:56 GMT+5 , Processed in 0.047496 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list