Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 913|Reply: 0

جنگی حالات کے خاتمے تک پاکستان کو قطر سے ایل این جی نہیں ملے گی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207149
Post time 2026-3-5 23:58:24 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

جنگی حالات کے خاتمے تک پاکستان کو قطر سے ایل این جی نہیں ملے گی،  قطر گیس نے پاکستان کو گیس کی عدم سپلائی کے بارے میں آگاہ کر دیا۔

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ مارچ کیلئے قطر سے 8 ایل این جی کارگوز آنے تھے، صرف 2 ہی آئے، ایل این جی کے بقیہ 6 کارگو 7، 11، 12 ،16، 20 اور 21 مارچ کو آنے تھے۔

پاکستان کو موجود ایل این جی کی لوڈ مینجمنٹ کرنی پڑے گی، 20 سے 21 مارچ تک لوڈ مینخمنٹ کرکے ایل این جی دستیاب رہ سکتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صنعتی سیکٹر سمیت دیگر شعبوں کو ایل این جی سپلائی متاثر ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 19:56 GMT+5 , Processed in 0.048948 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list