Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 876|Reply: 0

ایران تنازع کچھ دنوں کا نہیں، کئی مہینوں جاری رہ سکتا ہے، برطانوی وزیر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207161
Post time 2026-3-6 00:37:55 | Show all posts |Read mode
  برطانوی وزیر ہمیش فالکنر(فائل فوٹو)۔

برطانوی وزیر نے ایران تنازع کئی ماہ تک جاری رہنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی فارن آفس منسٹر ہمیش فالکنر نے برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ صورتحال بدل رہی ہے لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ ایران تنازع کچھ دنوں کا نہیں ہے۔  

برطانوی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ایران تنازع ہفتوں نہیں بلکہ مہینوں تک جاری رہ سکتا ہے۔  

دریں اثنا عرب میڈیا کے مطابق فرانس نے مقامی اڈوں پر امریکی طیاروں کی عارضی موجودگی کی اجازت دے دی تاہم مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ وسائل ایران میں امریکی کارروائیوں میں حصہ نہ لیں۔  

فرانسیسی عہدیدار کے مطابق متعلقہ وسائل خطے میں ہمارے شراکت داروں کے دفاع کی حمایت کیلیے استعمال کیے جائیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 20:24 GMT+5 , Processed in 0.046575 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list