Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 412|Reply: 0

نین تارا نے چنئی میں ساڑھے31 کروڑ کا لگژری ڈوپلیکس خرید لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207203
Post time 2026-3-6 01:15:58 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

جنوبی بھارت کی تامل، تیلگو اور ملیالم فلموں کی معروف اداکارہ نین تارا نے چنئی کے پوئز گارڈن کے علاقے میں 31 کروڑ 50 لاکھ روپے میں ایک لگژری ڈوپلیکس اپارٹمنٹ خریدا ہے۔

اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ 42 سالہ نین تارا اور انکے شوہر وگنیش نے یہ پرتعیش اپارٹمنٹ تامل ناڈو کے صدر مقام چنئی شہر کے پوش اور فیشن ایبل علاقے میں لیا ہے۔

پراپرٹی رجسٹریشن دستاویزات سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق یہ اپارٹمنٹ چنئی کے تینامپیٹ علاقے میں لیگاسی پروجیکٹ کی چوتھی اور پانچویں منزل پر واقع ہے۔  

یہ بھی پڑھیے

  • وگنیش شیون کا اہلیہ نین تارا کو سالگرہ پر قیمتی گاڑی کا تحفہ، تصاویر وائرل  
  • کیا نین تارا کا فلم انڈسٹری میں کوئی دوست نہیں؟  




واضح رہے کہ اس علاقے میں ساؤتھ کے سینئر اداکار رجنی کانت اور تامل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی جیا رام جے للیتا بھی رہائش پذیر رہی ہیں۔

اس لگژری اپارٹمنٹ کا سپر بلٹ اپ ایریا 14,369 مربع فٹ ہے، جبکہ لینڈ پیمائش میں ان کا غیر منقسم حصہ 5,308 مربع فٹ ہے۔ دستاویزات کے مطابق اس جائیداد کی خریداری کی مجموعی قیمت معاہدے کے تحت تقریباً 21,946 روپے فی مربع فٹ بنتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 21:22 GMT+5 , Processed in 0.046480 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list