Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 531|Reply: 0

مشرق وسطیٰ سے امریکی شہریوں کا انخلا امریکا کیلئے نیا چیلنج بن گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207212
Post time 2026-3-6 01:15:58 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی  

مشرق وسطیٰ سے امریکی شہریوں کا انخلا امریکا کے لیے نیا چیلنج بن گیا، خطے میں 2 لاکھ سے زائد امریکی موجود ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق 18 ہزار شہری مشرق وسطیٰ سے امریکا واپس پہنچ چکے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق عرب امارات میں 50 ہزار، قطر میں 15 ہزار، کویت میں 30 ہزار اور سعودی عرب میں 80 ہزار امریکی شہری مقیم ہیں۔   
ایران کی پاسداران انقلاب نے امریکی جنگی طیارہ ایف 15 مار گرایا

پاسداران انقلاب کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرو اسپیس فورس کے نئے فضائی دفاعی نظام نے بدھ کی علی الصبح ایک امریکی F-15E Strike Eagle کو نشانہ بنایا۔   

امریکا نے ان ملکوں میں مقیم اپنے شہریوں کو نکلنے کی ہدایت کی ہے لیکن فلائٹس دستیاب نہیں۔

دوسری جانب متحدہ عرب امارات میں پھنسے 30 ہزار سے زائد افراد کے انخلا کی تیاری کرلی گئی۔

اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ دبئی، ابوظبی، شارجہ، فجیرہ اور راس الخیمہ ایئر پورٹس سے روانگی ہوگی، 30 ہزار مسافروں کے سفری کاغذات اور کلیئرنس مختلف ایئر پورٹس پر مکمل، عرب امارات میں محدود پروازیں بحال  ہوگئیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 21:27 GMT+5 , Processed in 0.051058 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list