Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 935|Reply: 0

اماراتی بزنس گروپ کے سربراہ کا ٹرمپ کو ایران پر حملے کیخلاف کھلا خط

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207259
Post time Half hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  کولاج فوٹو: فائل

اماراتی بزنس گروپ کے سربراہ خلف الحبتور نے صدر ٹرمپ کو ایران پر حملے کیخلاف کھلا خط لکھ گیا۔

خط میں اماراتی بزنس مین نے سوال اٹھایا کہ خلیج اور مشرقِ وسطیٰ کو ایران کے ساتھ فوجی تنازع میں گھسیٹنے کا اختیار ٹرمپ کس نے دیا؟  

اماراتی بزنسمین کا کہنا تھا کہ جنگ کا فیصلہ صرف ٹرمپ کا تھا یا اسرائیلی وزیراعظم نے امریکا کو جنگ میں دھکیل دیا۔

خط کے متن میں تحریر کیا گیا کہ جنگ کے فیصلوں پر مکمل شفافیت اور جوابدہی ہونی چاہیے۔ خطے کے ممالک کے نقصانات کا ذمہ دار کون ہوگا، یہ واضح کیا جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-6 03:14 GMT+5 , Processed in 0.046508 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list