Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 848|Reply: 0

بھارت میں پھنسے ویسٹ انڈین کرکٹرز کو گھر پہنچانے کیلئے چارٹرڈ فلائٹ کا بندوبست

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207259
Post time 3 min. ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: سوشل میڈیا

بھارت میں پھنسے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آئے ویسٹ انڈین کرکٹرز کو گھر پہنچانے کیلئے چارٹرڈ فلائٹ کا بندوبست کرلیا گیا۔

مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فضائی راستے بند ہونے کی وجہ سے ٹیم سفر نہیں کرسکی، ویسٹ انڈین ٹیم ورلڈ کپ میں آخری میچ کے بعد سے اب تک بھارت میں ہی موجود ہے۔  

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج آئی سی سی، ٹیم نمائندے اور کرکٹ ویسٹ انڈیز کے درمیان میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں ٹیم کے سفر کےلیے چارٹرڈ فلائٹ کے انتظام پر اتفاق کیا گیا۔  

بیان میں کہا گیا کہ فلائٹ اگلے 24 گھنٹوں میں سفر کرے گی، حتمی وقت اجازت کے بعد طے ہوگا، بھارت میں موجود ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی محفوظ ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-6 03:17 GMT+5 , Processed in 0.061551 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list