Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 459|Reply: 0

پاکستانی کھلاڑیوں پر جرمانے سے آئندہ جیتنے کی کیا گارنٹی ہے؟ عثمان خواجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207221
Post time 2026-3-6 03:14:00 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی پلیئرز کی ناقص پرفارمنس کے بعد کھلاڑیوں پر ممکنہ جرمانے کے فیصلے کے بعد پاکستانی نژاد سابق آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ کا ردِ عمل آگیا۔

اپنے بیان میں عثمان خواجہ کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد جرمانہ ہوا ہے۔   
ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی، قومی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

پی سی بی اس سلسلے میں قانونی پیچیدگیوں کا جائزہ لے رہا ہے۔    

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر ہنسی آرہی ہے، معلوم نہیں کیا سوچ کر فیصلہ کیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہارنے پر جرمانہ ہوا ہے، پاکستانی کھلاڑی جان بوجھ کر نہیں ہارے۔

عثمان خواجہ نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں پر جرمانے سے آئندہ جیتنے کی کیا گارنٹی ہے؟ پاکستانی کھلاڑیوں کو مزید پریشر میں ڈالا گیا ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں پر پورے ملک کی امیدوں کا پہلے ہی پریشر ہوتا ہے۔

سابق آسٹریلین کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ڈرامہ لگتی ہے، ہمیشہ حیران کرتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 23:05 GMT+5 , Processed in 0.057180 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list