Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 268|Reply: 0

دورہ بنگلادیش، پاکستان ٹیم کے مینجر کی تبدیلی، نوید اکرم چیمہ ٹیم کیساتھ ٹیم نہیں جائیں گے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207224
Post time 2026-3-6 03:14:01 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

دورہ بنگلادیش کے لیے پاکستان ٹیم کے مینجر کی تبدیلی کردی گئی، نوید اکرم چیمہ بطور مینیجر پاکستان ٹیم کے ساتھ بنگلادیش نہیں جائیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ارتضیٰ کمیل کو پاکستان ٹیم کا نیا مینجر مقرر کر دیا۔  

ارتضیٰ کمیل اس سے قبل پاکستان ٹیم کے سیکیورٹی مینجر رہ چکے ہیں، جبکہ پولیس سروسز میں 18ویں گریڈ کے افسر ارتضیٰ کمیل کو دو سال قبل پی سی بی میں تعنیات کیا گیا تھا۔

سلمان لیاقت پہلی مرتبہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور سیکیورٹی افسر جائیں گے۔

اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کا غیر ملکی کوچنگ اسٹاف ٹیم کو براہ راست ڈھاکا میں جوائن کرے گا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم 8 مارچ کو کراچی سے بنگلادیش کے لیے روانہ ہوگی۔ بنگلادیش روانگی سے قبل ٹیم کا دو روزہ تربیتی کیمپ کراچی میں لگایا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 23:06 GMT+5 , Processed in 0.044818 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list